: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جمہوریہ دن کے موقع پر اتر پردیش میں 345 پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا جائے گا۔
پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ ریاست کے پولیس ڈائریکٹر جنرل جاوید احمد
345 پولیس افسران اور ملازمین کو بہترین اور، قابل ستائش
سروس اعزای
علامات سے نوازیں گے۔انہوں نے بتایا کہ 50 پولیس افسران کی بہترین خدمات کے لئے جبکہ 200 کو
قابل ستائش خدمات کیلئے '' قابل ستائش سروس احترام علامات '' اور 95 افسران
اور ملازمین کو قابل تعریف علامت سے نوازا جائے گا۔